ETV Bharat / state

Nasha Mukt Rally Organised at Budgam کھاگ بڈگام میں 'نشہ مکت بھارت ابھیان' ریلی کا اہتمام - کشمیر اردو نیوز

ضلع بڈگام کھاگ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan Rally

کھاگ بڈگام میں 'نشہ مکت بھارت ابھیان' ریلی کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 9:25 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کھاگ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت ریلی اور ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کھاگ کے نائب تحصیلدار نے کہا کہ نشہ مکت بھارت ابھیان کو نتیج خیز مہم کے طور پر لینے کے لیے انتھک کوششوں اور عزم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں تک اس پیغام کو پھیلانے کے لیے ہر سطح پر عوامی بیداری وقت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جس پر قابو پانے کے لیے صحیح وقت پر سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ Nasha Mukt Rally Organised at budgam

انہوں نے کہا کہ منشیات کی لت ہمارے نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مشترکہ طور پر اپنے بچوں اور ان کے قریبی لوگوں پر نظر رکھنے میں ذمہ داری کا اشتراک کرنا ہے تاکہ وہ اس خطرے میں پڑنے سے بچ سکیں۔ این ٹی نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ کتنے خاندان اس کا شکار ہوئے ہیں۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan Rally

اس موقع پر بی ایم او کھاگ، ایس ایچ او کھاگ، پرنسپل (جی ایچ ایس ایس) کھاگ، تحصیلدار کھاگ سماجی کارکن مزمل محمود، جہانگیر اور تحصیل انتظامیہ اور اسکول کے طلبا بھی اس ریلی اور پروگرام میں موجود تھے۔ Nasha Mukt Bharat Abhiyan Rally Organised at budgam district

یہ بھی پڑھیں : Indian Swachhata in Budgam بڈگام میں سوچھتا ابھیان ریلیاں نکالی گئیں

Training Session On Investigating Techniques بڈگام میں 'تحقیقاتی تکنیک' پر تربیتی سیشن کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.