ETV Bharat / state

Tarigami on AFSPA: جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت نہیں: تاریگامی - جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت

محمد یوسف تاریگامی نے وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: Tarigami on Amit Shah’s Tweet ’’اگر مرکزی حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں تو یہاں بھی افسپا جیسے قوانین کا خاتمہ کیا جانا چاہئے، جو یہاں کے باشندوں کی دیرینہ مانگ ہے۔‘‘

جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت نہیں: تاریگامی

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 6:16 PM IST

’’کشمیر سمیت، نارتھ ایسٹ ریاستوں کے باشندے افسپا کو ختم کیے جانے کی مانگ کرتے آ رہے ہیں، مرکزی سرکاری دعویٰ کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات پرامن ہیں اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر ہیں، اگر حالات بہتر ہیں تو افسپا کو ختم کیوں نہیں کیا جا رہا؟ جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت نہیں۔‘‘ ان باتوں کا اظہار سابق ممبر اسمبلی و سیکریٹری، سی پی آئی (ایم) محمد یوسف تاریگامی نے Tarigami on Amit Shah’s Tweet ضلع کولگام میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت نہیں: تاریگامی

نارتھ ایسٹ ریاستوں میں آرمد فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (افسپا) AFSPA میں کمی کیے جانے سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ٹویٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے محمد یوسف تاریگامی نے کہا: Tarigami on AFSPA’’ دیر سے ہی صحیح مگر یہ اقدام کافی خوش آئند ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام میں افسپا جیسے قوانین کی ضرورت نہیں ہے۔

  • Reduction in areas under AFSPA is a result of the improved security situation and fast-tracked development due to the consistent efforts and several agreements to end insurgency and bring lasting peace in North East by PM @narendramodi government.

    — Amit Shah (@AmitShah) March 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ داخلہ امیت شاہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا: Amit Shah’s Tweet Regarding AFSPA’’افسپا کے زیر اثر علاقوں میں کمی وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی جانب سے شورش کو ختم کرنے اور شمال مشرق میں دیرپا امن لانے کے لیے مسلسل کوششوں اور متعدد معاہدوں کی وجہ سے سیکورٹی کی بہتر صورتحال اور تیز رفتار ترقی کا نتیجہ ہے۔‘‘

تاریگامی نے وزیر داخلہ کے ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: Tarigami on Amit Shah’s Tweet Regarding AFSPA’’ اگر مرکزی سرکار دعویٰ کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ہیں تو یہاں بھی افسپا جیسے قوانین کا خاتمہ کیا جانا چاہئے، جو یہاں کے باشندوں کی دیرینہ مانگ ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.