ETV Bharat / state

Mujlis e Hussaini ماگام میں مجلس حسینی کا اہتمام - کشمیر اردو نیوز

ضلع بڈگام کے ماگام میں منگل کو مجلس حسینی کا اہتمام کیا گیا۔ Mujlis e Hussaini Procession Held at Magam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 10:37 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ماگام میں مجلس حسینی کے ساتھ ہی ذوالجناح شریف ڈانگر پورہ سے برآمد ہوا اور ماگام بازار سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ یاگی پورہ میں اختتام پذیر ہوا۔ Mujlis e Hussaini Procession Held at Magam

اس جلوس عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ مختلف دائروں کی شکل میں عزاداروں نے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔عید گاہ میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجتہ الاسلام المسلمین آغا سید ہادی الموسوی الصفوی نے فلسفہ شہادت اور حضرت زینب کے مشن پر خطبہ پیش کیا۔جلوس عزاء سے پہلے عید گاہ میں دن بھر مرثیہ خوانی ہوئی جس میں ذاکرین نے مرثیہ پڑھ کر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آغا سید ہادی نے مسلمانوں کو سیرت النبی و سیرت حسین پر چلنے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیں: Blood Donation Camp in Budgam ہو از حسین نام کی آرگنائزیشن کی جانب سے بڈگام میں خون عطیہ کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.