ETV Bharat / state

Missing Mother-Child Recoveredگمشدہ ماں اور بیٹی کو بڈگام پولیس نے راجستھان سے بازیاب کیا - بڈگام پولیس نے راجستھان سے بازیاب کیا

ماں بیٹی کی کا سراغ لگانے کے لیے ایس ایچ او بڈگام انسپکٹر آفتاب احمد کی نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، مذکورہ ٹیم نے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کی اور کافی جد و جہد کے بعد پولیس ٹیم نے ضلع گنگا نگر (راجستھان) سے لاپتہ ماں اور بیٹی کا سراغ لگایا۔Mother-child duo recovered from Rajasthan

گمشدہ
گمشدہ
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 6:49 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 29 اکتوبر کو علی محمد ڈار ساکن چاندپورہ کی جانب سے بڈگام پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کرائی گئی کہ اس کی بہن اور اس کی دوسال کی بھانجی گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہے،شکایت درج ہونے کے بعد پولیس اہلکار حرکت میں آئے اور گمشدہ ماں اور بیٹی کی تلاش شروع کردی۔Mother-child duo recovered from Rajasthan

ماں بیٹی کی کا سراغ لگانے کے لیے ایس ایچ او بڈگام انسپکٹر آفتاب احمد کی نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، مذکورہ ٹیم نے متعدد مقامات پر چھاپہ ماری کی اور کافی جد و جہد کے بعد پولیس ٹیم نے ضلع گنگا نگر (راجستھان) سے لاپتہ ماں اور بیٹی کا سراغ لگایا۔

آج انہیں بحفاظت راجستھان سے بڈگام لایا گیا، تمام قانونی پیچدگیوں مراحل طے کر نے کے بعد ماں بیٹی کو ان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:گمشدہ پی ایچ ڈی اسکالر کو بازیاب کرنے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.