ETV Bharat / state

Militants Hurled Sticky Bomb: سرینگر کے مضافات میں دھماکہ کباڑ میں دھماکہ خیز مواد سے ہوا - پنڈت کالونی کرالپورہ سرینگر

سرینگر کے پنڈت کالونی کرالپورہ علاقے میں ہوئے اس دھماکے سے متعدد گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس کے مطابق پرانے سامان میں کوئی چیز پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ اس کالونی میں کئی پنڈت کنبے رہائش پزیر ہیں۔ پہلے بتایا گیا تھا کہ ان پر حملہ کیا گیا ہے۔ Militants Hurled Sticky Bomb in Kralpora Srinagar

militants-hurled-sticky-bomb-in-pandit-colony-kralpora-srinagar
مشتبہ عسکریت پسندوں نے کرالپورہ پنڈت کالوںی کے قریب اسٹیکی بم پھینکا
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 3:13 PM IST

Updated : Aug 6, 2022, 7:27 PM IST

سرینگر: پولیس نے بتایا کہ دھماکہ ایک مقامی مکان میں رکھے ہوئے ردی اور کباڑ میں ہوا۔ دھماکہ زوردار تھا جس سے کئی مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدا مین کہا گیا تھا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے کرالپورہ کے قریب ایک اسٹکی بم چلایا، اس حملے میں علاقہ کے ،تعدد گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے محاصرے اور تلاشی کارروائی شروع کی۔Militants Hurled Sticky Bomb in Kralpora Srinagar

militants-hurled-sticky-bomb-in-pandit-colony-kralpora-srinagar
مشتبہ عسکریت پسندوں نے کرالپورہ میں اسٹیکی بم پھینکا

وہیں بڈگام پولیس نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ آج صبح سات بجکر 45 منٹ پر کرالپورہ میں دھماکہ کی آواز سنائی دی تھی۔ اس علاقہ میں اقلیتی خاندان بھی رہتے ہیں۔ مشتبہ دھماکے کے بعد ایس ایس پی بڈگام اور بم ڈسپوزل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پرانے عمارتی سامان یا اسکریپ میں موجود سامان پھٹنے سے زوردار آواز سُنئی گئی تھی۔ وہیں پولیس کے مطابق اس واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Aug 6, 2022, 7:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.