ETV Bharat / state

بڈگام: کورونا وائرس کے فعال معاملات 100 سے بھی کم - Budgam news

ڈی سی بڈگام نے کورونا وائرس کے فعال معاملات میں کمی اور صحتیابی کی شرح میں اضافے کے باوجود عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

بڈگام: کورونا وائرس کے فعال معاملات 100سے بھی کم

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 6:19 PM IST

’’ضلع بڈگام میں کورونا وائرس مثبت معاملات میں لگاتار کمی واقع ہو رہی۔ بڈگام میں کورونا وائرس مریضوں کی ریکووری ریٹ سو فیصد کے قریب پہنچ چکی ہے، ضلع میں اس وقت 99.5فیصد ریکووری ریٹ ہے۔‘‘ ان باتوں کی اظہار ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے پریس بریفنگ کے دوران کیا۔

بڈگام: کورونا وائرس کے فعال معاملات 100سے بھی کم

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز مرزا نے کہا کہ ’’ضلع میں کورونا وائرس کے صرف 98 فعال معاملات ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضلع میں مثبت معاملوں کی شرح اب مزید کم ہوکر 0.02 فیصد ہو گئی ہے۔ تاہم انہوں نے لوگوں سے کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کرنے اور بھیڑ بھاڑ سے پرہیز کرنے کی تلقین کی۔

شہباز احمد مرزا نے مزید کہا کہ ضلع میں 45برس سے زائد عمر کے افراد کی سو فیصد ٹیکہ کاری مکمل ہو چکی ہے اور اب 18سے زائد عمر کی آبادی کو ٹیکہ فراہم کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈی سی گاندربل کی عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی ممکنہ تیسری لہر کے بڑھتے خطرات سے بچنے کے لئے کووڈ گائڈ لائنز پر عمل کرنا از حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کے سبب وبائی بیماری مزید پھیلنے کے امکانات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.