ETV Bharat / state

J&K L-G Meets Protesting Pandits: 'مطالبہ پورا ہونے تک احتجاج جاری رہے گا' - مطالبہ پورا ہونے تک احتجاج جاری رہے گا

ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کے بعد کشمیری پنڈت ملازموں نے کہا کہ مطالبہ پورا ہونے تک ڈیوٹی جوائن نہیں کریں گے اور تب تاک ہامارا احتجاج جاری رہے گا۔ Kashmiri pandits Protests

'مطالبہ پورا ہونے تک احتجاج جاری رہے گا'

author img

By

Published : May 24, 2022, 1:01 PM IST

بڈگام: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی شام کو شیخ پورہ بڈگام پہنچے اور وہاں احتجاج پر بیٹھے کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ملاقات کی۔ ایل جی منوج سنہا کے دورہ کے بعد شیخ پورہ پنڈت کالونی میں احتجاج جاری ہے ، احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈتوں نے اپنے مطالبات ایل جی کے سامنے رکھے اور ایل جی نے انہیں ان کے حقیقی مطالبات اور مسائل کے ازالے کا یقین دلایا۔ J&K L-G meets protesting Pandits

کشمیری پنڈتوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایل جی کے شکر گزار کہ انہوں نے ہماری شکایات اور مطالبات کو سنا، انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت مطالبات پر حتمی فیصلہ نہیں کرتی ہم احتجاج جاری رکھیں گے۔kashmiri pandit protests۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ کشمیر میں ایک محفوظ ماحول بنائے اور جب تک حالات معمول پر نہ آجائے ہمیں وہاں سے منتقل کیا جائے۔ کشمیری پنڈتوں نے ایل جی سے وادی کشمیر سے باہر محفوظ مقامات پر منتقلی کا مطالبہ کیا۔ ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کے بعد ایک کشمیری پنڈت ملازم نے کہا کہ مطالبہ پورا ہونے تک ڈیوٹی جوائن نہیں کریں گے اور تاب تاک ہامارا احتجاج جاری رہے گا،"

یہ بھی پڑھیں : LG Sinha visits protesting Pandits: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام میں کشمیری پنڈتوں سے ملاقات کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.