ETV Bharat / state

Cultural Programme in Budgam: پشکر بڈگام میں ماں کی عظمت پر ثقافتی پروگرام - Cultural Programme in POSHKAR

پوشکر میں آکاش کلچرل فورم کے زیر اہتمام ماں کی عظمت پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نامور شعراء و ادیبوں اور خاص طور پر ناظم نظیر نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ Cultural Programme in Budgam

Cultural programme held in Budgam
Cultural programme held in Budgam
author img

By

Published : Jun 12, 2022, 1:43 PM IST

پوشکر، بڈگام: گورنمنٹ ہائی اسکول پوشکر میں آکاش کلچرل فورم پوشکر کے اہتمام سے ماں کی عظمت کے عنوان سے ایک روزہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ Cultural Programme in POSHKAR. تقریب میں وادی کے نامور شعراء و ادیبوں نے شرکت کی۔ تقریب میں نامور شاعر انجان کشمیری مہمان خصوصی تھے۔ جب کہ تعمیل ارشاد کے ایڈیٹر ناظم نظیر مہمان ذی وقار کی حیثیت سے موجود رہے۔ ایوان صدارت میں خورشید خاموش اور عبدالاحد دلبر پوشکری بھی موجود تھے۔ Cultural Programme in Budgam

پشکر بڈگام میں ماں کی عظمت پر ثقافتی پروگرام
پشکر بڈگام میں ثقافتی پروگرام
پشکر بڈگام میں ثقافتی پروگرام

یہ بھی پڑھیں:

تقریب میں وادی کے مختلف شعراء ماں کی عظمت پر اپنا کلام پیش کیا وہیں ادیبوں نے ماں کی عظمت پر مقالات پڑھے اور تقاریر بھی کی گئیں۔ تقریب میں دیگر شعراء کے علاوہ مقبول شیدا، ساگر نظیر، ابن آکاش، خورشید خاموش اور ادریس بدرنی نے اپنے کلام سے ناظرین کو محظوظ کیا۔ تقریب میں اسکولی بچوں اور دیگر ادب سے وابستہ لوگوں نے بھی کافی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں نیوز ایٹین اردو کے نامہ نگار منیر حسین حرہ کو اعزاز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.