ETV Bharat / state

Timber Smuggler Arrested in Budgam: بڈگام میں 25مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط، اسمگلر گرفتار - غیر قانونی لکڑی برآمد

بڈگام پولیس نے کھاگ علاقے میں بھاری مقدار میں غیر قانونی لکڑی برآمد کرکے ٹمبر اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ Illicit Timber seized Smuggler Arrested in Budgam

بڈگام میں 25مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط، اسمگلر گرفتار

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 6:35 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے غیر جنگلات سے قانونی طور کاٹی گئی عمارتی لکڑی کو ضبط کرکے ٹمبر اسمگلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن کھاگ کو ایک خفیہ اطلاع موصول کہ ایک ٹمبر اسمگلر عبدالحمید شیرا ولد محمد حسین شیرا ساکنہ گجر پتھری نے ڈرنگ گجرپتھری روڈ پر باغات میں بھاری مقدار میں غیر قانونی طور کاٹی گئی عمارتی لکڑی ذخیرہ کی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس ٹیم نے طور پر وہاں چھاپہ مار کر لکڑی کو ضبط کر لیا۔ Illicit Timber seized in Budgam

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹمبر اسمگلر نے ایک خاص منصوبہ بندی کے تحت باغات میں لکڑی کو ذخیرہ کر رکھا تھا تاکہ مناسب وقت پر اسے بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اسٹیشن کھاگ کی ٹیم نے مخصوص جگہ پر چھاپہ مار کر موقع 25مکعب عمارتی لکڑی کو ضبط کرکے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ Budgam Police Arrested Timber Smuggler

بڈگام پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 50/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کھاگ میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کے تحت مزید گرفتاریاں اور بازیابیاں بھی متوقع ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.