ETV Bharat / state

Illegal Excavation Clay in Budgam: مٹی کی غیر قانونی کھدائی کرنے والے پانچ افراد گرفتار - وسطی کشمیر

بڈگام پولیس نے غیر قانونی طور پر مٹی کی کھدائی Illegal excavation clay in Budgam کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار 5 Persons arrested in Budgam کرنے کے علاوہ پانچ ٹپر ضبط کرنے کا دعویٰ کیا۔

ا
ا
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 8:26 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع کے بڈگام میں ناکہ چیکنگ کے دوران بڈگام پولیس Budgam Police غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی کرنے اور اس کی نقل و حمل کے الزام میں Illegal excavation and transportation of clay in Budgam پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔

a
a

بڈگام پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت عمران علی ڈار ولد نذیر احمد ڈار ساکنہ بمنہ، سید مدثر ولد سید قاسم ساکنہ واہ پورہ، ارشد حسین میر ولد غلام حسن میر ساکنہ کٹی پورہ، عابد حسین ملہ ولد علی محمد ملہ ساکنہ درگنڈ بمنہ اور منظور احمد وانی ولد محمد یوسف وانی ساکنہ بمنہ کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے مٹی کی غیر قانونی نقل و حمل Illegal excavation and transportation of clay in Budgam میں استعمال میں لائے جانے والے پانچ ٹپر -JK04B-2327، JK01G-4106، JK09-2519 ، JK09-3639 اور JK01M-4081- بھی ضبط کیے ہیں۔

اس ضمن میں بڈگام پولیس نے ایک ایف آئی آر 29/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بڈگام میں درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.