ETV Bharat / state

بڈگام: محکمہ باغبانی کی جانب سے سپرے شیڈول جاری

ضلع بڈگام میں وقت پر سیب کے باغات میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیے جانے سے متعلق محکمہ باغبانی نے سپرے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

بڈگام: محکمہ باغبانی کی جانب سے سپرے شیڈول جاری
بڈگام: محکمہ باغبانی کی جانب سے سپرے شیڈول جاری
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 7:11 PM IST

ڈائریکٹر ہارٹی کلچر کی ہدایت پر چیف ہاٹی کلچر آفیسر بڈگام نے ضلع بھر میں سپرے شیڈول جاری کرتے ہوئے باغ مالکان سے شیڈول کے مطابق باغات میں جراثیم کش ادویات اور کھادوں کا اسپرے کرنے کی تلقین کی ہے۔

محکمہ ہارٹی کلچر کے افسران نے بتایا کہ اس ضمن میں ضلع بڈگام میں باغ مالکان خصوصا سیب کی کاشت سے وابستہ کسانوں کو محکمہ کے ملازمین گھر گھر جا کر سپرے کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے علاوہ انہیں تربیت بھی فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیب کی کاشت سے وابستہ باغ مالکان اور کسانوں کو جدید سائنسی تکنیک سے باغبانی خصوصا ادویات کا چھڑکاؤ کیے جانے سے متعلق محکمہ کی جانب سے کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ’’کسانوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.