ETV Bharat / state

Horticulture Program in Charari Sharif: باغبانی سے متعلق چراری شریف میں آگاہی پروگرام کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے قصبہ چراری شریف Charari Shareef میں باغبانی سے متعلق آگاہی پروگرام چراری منعقد کیا گیا، اس موقع پر ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر اعزاز احمد بھٹ Azaz Ahmed Bhat نے کہا کہ باغبانی کو فروغ دینے کے لئے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Charari Shareef
Charari Shareef
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 3:18 PM IST

بڈگام: محکمہ باغبانی Horticulture Department نے بڈگام کے قصبہ ٹاؤن ہال چراری شریف Charari shareef میں یک روزہ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ان کے مسائل کا موقع پر ہی ازالہ کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر Director of Horitculture Kashmir کشمیر اعزاز احمد بھٹ آگاہی پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔

یہ پروگرام لیفٹیننٹ حکومت کی ہدایت پر باغبانوں میں معلومات کی ترسیل کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹر نے پھلوں کے کاشتکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ مرکزی طور پر اسپانسر شدہ اور ریاستی سیکٹر کی مختلف اسکیموں کے تحت دستیاب مراعات سے فائدہ اٹھائیں جو اس وقت ڈویژن میں زیر عمل ہیں۔ انہوں نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ محکمہ کے فیلڈ افسران کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔

ڈائریکٹر پارٹی کلچر اعزاز احمد بھٹ Azaz ahmed bhat نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈپارٹمنٹ ایک ایپل ہای ڈنسٹی کے ساتھ ساتھ اخروٹ، خوبانی، چری، ناشپاتی جیسے پھلوں پر بھی زور دے گی اور یہاں آ کر ہم نے ان زمیندار بھایئوں کو بولا ان سکیموں کا فائدہ اٹھایے۔
ڈاریکٹر کا مزید کہنا تھا کے اریگیشن کا مسئلہ جو زمینداروں کو ہے اس پر بھی ہماری توجہ مرکوز رہے گی کیونکہ ہہاں کے کاریواس زمینوں میں پانی کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر بی ڈی او چراری شریف خورشید احمد، بی ڈی سی ناگام جناب شوکت احمد رینہ، صدر میونسپل کمیونٹی چراری شریف زاہد احمد جان، ڈی ڈی سی پکھر پورہ جناب بشیر احمد اور بزرگ شہری بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.