ETV Bharat / state

Cross Country Run in Charari Sharief School: چرار شریف میں کراس کنٹری رن کا اہتمام - Charari Sharif Bar Association Nazir Ahmed

چرار شریف کے ہولی اسکول کے جانب سے کراس کنٹری رن منعقد کی گئی جس میں طلباء اورطالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Holy Home school Charari Sharief organized Cross Country Run

holy-home-school-charari-sharief-organized-cross-country-run

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 7:04 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام علاقے کے چراری شریف میں ہولی ہوم اسکول کی جانب سے چوتھی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کے لیے کراس کنٹری رن کا انعقاد کیا گیا۔ Holy Home school Charari Sharief organized Cross Country Run اس تقریب کو پولیس اسٹیشن چراری شریف کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر یاسر احمد SHO Charari Sharief Yasir Ahmad نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

holy-home-school-charari-sharief-organized-cross-country-run
دوڈ کا مقابلہ نوہار چراری شریف سے شروع ہوکر اسپورٹس اسٹیڈیم چراری شریف پر اختتام پذیر ہوا۔ اس میں تقریباً 60 کے قریب طلباء نے حصہ لیا۔ اس ریس میں لڑکیوں میں مہرین، مظفر اور اقرا فاروق نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور لڑکوں میں میر اشتیاق، مزمل فاروق اور یاسر نذیر نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: Run for Nation Marathon Organized in tral: ’رن فار نیشن‘ میں درجنوں نوجوانوں کی شرکت

اس موقع پر ڈاکٹر سجاد وانی (کے اے ایس)، ممتاز ادیب و اسکالر غلام نبی اضفر، چراری شریف بار ایسوسی ایشن کے صدر نذیر احمد President of Charari Sharif Bar Association Nazir Ahmed مہمانی خصوصی کے طور پر تھیں۔ ہولی ہوم اسکول کے چیئرمین میر علی محمد شیدا نے کہا کہ ایسی تقریبات کی اہم ضرورت ہے تاکہ طلباء منشیات سے دور رہیں اور ہمارا اسکول اس طرح کی تقریبات کے انعقاد آگے بھی کرئے گا۔
اس موقع پر تمام مدعو مہمانوں نے خطاب کیا اور اس طرح کی تقریبات کے انعقاد پر اسکول کی انتظامیہ کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.