ETV Bharat / state

Fuel Shortage Irks Residents: بڈگام میں بھی پٹرول، ڈیزل کی شدید قلت

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 4:00 PM IST

صارفین نے پٹرول ڈیزل کی قلت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سب کچھ نارمل ہے، ایندھن کی کوئی قلت نہیں، پھر پٹرول پمپس بند کیوں ہیں؟‘‘ Fuel shortage irks Budgam Residents

بڈگام میں بھی پٹرول، ڈیزل کی شدید قلت
بڈگام میں بھی پٹرول، ڈیزل کی شدید قلت

بڈگام: وادی کشمیر کے دیگر مقامات کی طرح ضلع بڈگام میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Fuel shortage in Budgam بعض پیٹرول پمپ اسٹیشنز بند پڑے ہیں جبکہ متعدد پیٹرل پمپس کے باہر صارفین کی لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں۔ گرچہ انتظامیہ کی جانب سے ایندھن کی قلت کے دعووں کی تردید کی جارہی ہے تاہم زمینی سطح پر پٹرول و ڈیزل کے حوالے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بڈگام میں بھی پٹرول، ڈیزل کی شدید قلت

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے صارفین نے انتظامیہ کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سب کچھ نارمل ہے، ایندھن کی کوئی قلت نہیں، پھر پٹرول پمپس بند کیوں ہیں؟‘‘ Petrol Diesel shortage in Kashmir انہوں نے مزید کہا کہ ’’چند گِنے چُنے پٹرول پمپس، جو کھلے ہیں، ان کے باہر صارفین کی لمبی قطاریں انتظامیہ کے دعوں کی قلعی کھول دیتے ہیں۔‘‘ مقامی باشندوں کا کہنا تھا کہ ’’اگر یہی حالات برقرار رہے تو عوام کو سخت مشکلات سے جوجھنا پڑ سکتا ہے۔‘‘ Kashmir Fuel shortage

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.