ETV Bharat / state

بڈگام: نیگو سرسیارعلاقے میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:22 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سرسیار کو سکیورٹی فورسز نے آج شام محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

سرسیار علاقے میں سرچ آپریشن
سرسیار علاقے میں سرچ آپریشن

بڈگام ضلع کے بالائی علاقہ نیگو سرسیار میں سیکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع ملی جس کے بعد فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے اس گاؤں کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی عمل میں لائی۔

اس کاروائی میں بڈگام پولیس، ایس او جی بڈگام، آر آر اور بی این-181 سی آر پی ایف مل کر کام انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جے پی نڈا کی نتیش کمار سے ملاقات، ٹکٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال

مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں فوج کی ایک بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.