سیکیورٹی فورسز نے لال راتھر پورہ ڈلون کا محاصرہ کیا جس کے بعد گھر گھر تلاشی عمل میں لائی اور ساتھ ہی اس گاؤں کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے، تاکہ کوئی بھی شخص محاصرے سے باہر نہ جاسکے اور راہگیروں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کو ایک اطلاع ملی تھی کہ 'یہاں پر عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بنا پر فورسز نے یہ کارروائی عمل میں لائی، اس کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کی 53 آر آر، ایس او جی پکھر پورہ، سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس کی مشترکہ ٹیم ایک ساتھ لگے ہوئے ہیں'۔
آخری خبر ملنے تک سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی جاری تھی اور علاقے میں فوج کی ایک بڑی نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔
بڈگام گاؤں کا محاصرہ اور تلاشی کاروائی
جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ایک گاؤں راتھر پورہ ڈلون کا سیکیورٹی فورسز نے محاصرہ کیا اور بعد میں تلاشی کاروائی عمل میں لائی جو ابھی بھی جاری ہے۔