بڈگام: وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں سے لگاتار بارشوں کے سبب ندی نالوں میں پانی کی سیلابی خطرے کے نشان کے قریب پہنچ چکی ہے، Flood Like Situation in Kashmirوادی کے 6اضلاع میں انتظامیہ نے اسکولوں میں درس و تدریس کا سلسلہ معطل کر دیا ہے وہیں بڈگام پولیس نے عوام الناس کی مدد کے لیے ہیلپ لائنز نمبرات جاری کیے ہیں۔ بڈگام پولیس نے لوگوں سے موسمی حالات سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورتحال یا پریشانی کی صورت میں درج ذیل ہیلپ لائن نمبرات پر رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔
بڈگام پولیس نے دور دراز علاقوں خصوصاً پہاڑی علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں سے محتاظ رہنے کی اپیل Budgam Police Issues Helpline Numbersکرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’بڈگام پولیس عوام کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔‘‘ بڈگام پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ہیلپ لائن نمبرات اس طرح ہیں:
![بڈگام پولیس نے ہیلپ نمبرات جاری کئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-bud-budgam-police-issued-helpline-numbers-of-all-police-stations-in-view-of-incessant-rainfall-dry-jk10001_22062022102427_2206f_1655873667_284.jpg)
ایس ایس او بڈگام 9419000538
ایس ایس او ماگام 9906449794
ایس ایس او خانصاحب9596264503
ایس ایچ او چاڈورہ7006411196
ایس ایس او چرار شریف8825086785
ایس ایچ او کھاگ 7889733397
ایس ایچ او بیرواہ 7006252476
ڈی او ہمامہ 6005599737
ڈی او سوئی بُگ 9906900512
ڈی او ناربل 9797626526
ڈی او وتر ہئیل 9419007052
ڈی او پکھرپورہ 9797985415
آئوٹ پوسٹ ہرد پنزو 9596203940
آؤٹ پوسٹ موچھووا 9797290222
PCR BUDGAM = 01951255207 /// 01951255042 /// 8082567612
مزید پڑھیں: Snowfall in Pir Panjal: پیر پنچال کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری، خانہ بدوشوں کے لئے مصیبت کا باعث