ETV Bharat / state

A five-year-old boy died In Budgam: بڈگام ندی میں پانچ سالہ بچے کی گرنے سے موت - بڈگام کی خبر

بڈگام میں ایک پانچ سالہ بچے کی ندی میں گرنے سے موت ہوگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ بچہ پھسل کر اپنے گھر کے قریب بہتی ہوئی ندی میں گر گیا جس کے باعث اس کی موت ہوگئی۔ Five Year old Boy Dies after falling into stream

بڈگام میں پانچ سالہ بچے کی ندی میں گرنے سے موت

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 4:26 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک پانچ سالہ بچہ منگل کو اس وقت فوت ہو گیا جب وہ پھسل کر اپنے گھر کے قریب بہتی ہوئی ندی میں گر گیا۔Five Year old Boy Dies after falling into stream

ایک پانچ سالہ بچہ جس کی شناخت شاہد فاروق ملہ ولد فاروق احمد ملہ ساکنہ کامہ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزکورہ بچے کے خاندان والوں اور مقامی لوگوں کی طرف سے از خود بڑے پیمانے پر بچے کی تلاش شروع کر دی تھی اور بہت مشکت کے بعد مقامی لوگوں نے بچے کی لاش کو ندی سے ڈھونڈ کر نکالا۔

پولیس پوسٹ سوئبگ نے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچے کی لاش کو تدفین کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.