ETV Bharat / state

PM Package Employees Got Relief : پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات - کشمیر نیوز

حکومت کی جانب سے پی ایم پیکیج میں کام کرنے والے پانچ ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Five PM Package Employees Transferred to Jammu

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 11:17 AM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پی ایم پیکیج ملازمین نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ملازمین کے لیے یہ ایک خوش آئند قدم ہے، حکومت کو چاہیے کہ ہم سب کو جموں منتقل کریں تاکہ ہم آسانی سے کام کرسکیں۔

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم

واضح رہے کہ پی ایم پیکیج کے ایک ملازم راہل بھٹ کا قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد کشمیری پنڈت ہڑتال پر تھے، وہیں کشمیری پنڈتوں نے احتجاج بھی کیا تھا، انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ انہیں جموں و دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے، وہیں کل شام 5 بجے پی ایم پیکیج کے ملازمین کو جموں منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Bhatt Killed: راہل بھٹ کے قتل کے خلاف پنڈِت برادری سراپا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.