ETV Bharat / state

Massive Fire Breaks out in Chadoora چاڈورہ میں آتشزدگی - کشمیر نیوز

بڈگام میں تحصیل دفتر چاڈورہ کے سامنے واقع مارکیٹ میں ایک شاپنگ کمپلیکس میں آگ لگ گئی۔ Massive Fire Breaks out in Chadoora

چاڈورہ میں آتشزدگی
چاڈورہ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 23, 2022, 10:41 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں تحصیل دفتر چاڈورہ کے سامنے واقع مارکیٹ میں ایک شاپنگ کمپلیکس میں تقریباً 07:30 بجے آگ نمودار ہو گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنے لپیٹے میں لے لیا۔ اس واقع کی اطلاع چاڈورہ فائر بریگیڈ کو دی گئی جس نے مزید 05 نزدیکی میں پڑھنے والے فائر اینڈ ایمرجنسی کو موقع پر آگ بجانے کے لئیے بلایا۔ Fire Broke Out In Shopping Complex at Chadoora

بعد ازاں موقع پر موجود پولیس اور مجسٹریٹ کے ساتھ فائر بریگیڈ نے 18:45 گھنٹے تک آگ پر قابو پالیا تاہم آگ نے کمپلیکس کی بالائی منزل میں کچھ ڈھانچوں اور 02 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ کوئی زخمی ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔ ملبے کو صاف کیا جا رہا ہے اور گرے ہوئے حصے اور ملحقہ ڈھانچے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ Massive Fire Breaks out in Chadoora

ضلعی سول انتظامیہ اور پولیس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ وہی چرارِشریف کے عرس سے واپس آنے والے زائرین سے گزارش ہے کہ وہ ٹریفک کی روک تھام کو برداشت کریں۔ پولیس ٹریفک کے ڈائیورشن کا انتظام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Security Review Meeting بڈگام میں سیکیورٹی جائزہ اجلاس منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.