ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا - بڈگام پولیس

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 7 کلو گرام پوست کا بھوسہ برآمد Drug Peddler Arrested Contraband Substance recovered in Budgamکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 1:30 PM IST

بڈگام: بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس تھانہ بیروہ کی ایک پارٹی معمول کی گشت پر تھی جس دوران انہوں نے ایک شخص کو دو تھیلے مشکوک حالت میں لے جاتے ہوئے دیکھا۔ بڈگام پولیس کے مطابق انہوں نے اس شخص کو رکنے کا اشارہ کیا تو اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس پارٹی نے اسے فوری طور دھر دبوچا۔

بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ اُس شخص کی تحویل سے دو بھرے ہوئے تھیلے ضبط کئے گئے جن کی تلاشی لینے پر 7کلو گرام پوست کا بھوسہ برآمد گیا۔ Budgam Police Arrested Drug Peddlerپولیس کے مطابق پوست کے بھوسہ کو ضبط کرکے منشیات فروش کو پولیس اسٹیشن بیروہ میں حراست میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے حراست میں لیے گئے منشیات فروش کی شناخت مشتاق احمد بٹ ولد ثناء اللہ بٹ ساکنہ بنڈگام کے طور پر کی ہے۔

اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک ایف آئی 73/2022 درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.