ETV Bharat / state

Mesmerizing Look of DoodhPatri دودھ پتھری برف کی سفید چادر میں جاذب نظر - سی ای او دودھ پتھری ڈولیپمنٹ اتھارٹی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں قائم مشہور سیاحتی مقام دودھ پتھری برف نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ دودھ پتھری میں تقریباً 2 سے تین فٹ برف جمع ہوئی ہے ۔ دودھ پتھری کو یہاں کے لوگ منی سوئزر لینڈ کے لقب سے جانا جاتا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 16, 2023, 5:17 PM IST

دودھ پتھری برف کی سفید چادر میں جاذب نظر

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع سیاحتی مقام دودھ پتھری اس سرما سیاحوں کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس حسین وادی نے برف کی سفید چاڈر اوڑھ لیی ہے۔

ڈاکٹر نرگس سُریہ، سی ای ار دودھ پتھری ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ سرما میں دودھ پتھری کے لیے انتظامیہ نے ہر طرح کی سہولیات بہم رکھی ہے،تاکہ موسم سرما میں سیاح یہاں حسین نظاریں دیکھیں جس سے اس سیاحتی مقام کو فروغ ملے۔

انہوں نے کہا کہ دودھ پتھری میں سیاحوں کے لیے مختلف سہولیات دستیاب رکھی گئی ہے جن میں خوبصورت جھونپڑیاں، کیفے ٹیریا، چائے و کافی کی دکانیں شامل ہے ۔

سی ای او نے کہا کہ ونٹر تورازم کے لیے سیاحوں کے لیے یہاں بہت سارے جیزیں میسر رکھی گئی ہے تاکہ سیاح یہاں آکر لطف اندوز ہو ۔ انہوں نے کہا کہ ٹٹو کی سواری، اے ٹی وی سواری، اسکیئنگ، سلیج، ٹیوب سواری، سنو بائیکس سیاحوں کے استقبال کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

سی ای او نے مزید کہا کہ دودھ پتھری میں جلد ہی سرمائی میلہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔اس میلہ میں برف سے متعلق ایڈونچر سپورٹس کا افتتاح کیا جائے گا اور سیاحوں کے ساتھ ساتھ دیگر لوگ بھی ان سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور برفانی کھیلوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈائریکٹر سیاحت، ڈی سی بڈگام نے سیاحتی مقام دودھ پتھری کا دورہ کیا

واضح رہے دودھ پتھری شہر سرینگر سے محض چالیس کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے وہیں سرینگر ایئرپورٹ سے قریب پچیس کیلومیٹر دور ہے۔دودھ پتھری میں تقریباً 2 سے تین فٹ برف جمع ہوئی ہے۔ دودھ پتھری کو یہاں کے لوگ منی سوئزر لینڈ کے لقب سے جانتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.