ETV Bharat / state

DDC Chairperson Budgam Calls On Lt. Governor: ڈی ڈی سی چیئرپرسن بڈگام کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات - ڈی ڈی سی چیئرپرسن نظیر احمد خان

میٹنگ کے دوران ڈی ڈی سی بڈگام کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنے حلقہ کے ترقیاتی منظر نامے سے آگاہ کیا۔ DDC Chairperson apprised the Lt Governor

ڈی ڈی سی چیئرپرسن بڈگام کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

author img

By

Published : May 11, 2022, 7:50 PM IST

بڈگام: ضلع بڈگام کے ڈی ڈی سی چیئرپرسن نظیر احمد خان نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ڈی ڈی سی بڈگام کے چیئرپرسن نظیر احمد خان نے یو ٹی کے ایک نئے دور کا آغاز کرنے پر، پراجیکٹس پر عمل درآمد میں نئے ریکارڈ قائم کرنے اور لوگوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ DDC Chairperson Budgam meets Lt. Governor

میٹنگ کے دوران ڈی ڈی سی بڈگام کے چیئرپرسن نے لیفٹیننٹ گورنر کو اپنے حلقہ میں ترقیاتی منظر نامے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مطالبات کا ایک میمورنڈم بھی پیش کیا جس میں مختلف سڑکوں کی تعمیر، نالہ سوکھ ناگ پر پل، ایس ڈی ایچ بیروہ میں طبی سہولیات میں اضافہ، بڈگام کے مختلف دیہاتوں میں مناسب قیمت کی نئی دکانیں اور آنگن واڑی مراکز کی تعمیر کے علاوہ بجلی میں اضافے کے متعلق مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ دیگر ایشوز کے علاوہ مذہبی سیاحت کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ DDC Chairperson apprised the Lt Governor

لیفٹیننٹ گورنر نے مسائل اور مطالبات کو صبر سے سنا اور ڈی ڈی سی کے چیئرپرسن کو عوامی اہمیت کے تمام حقیقی معاملات کو میرٹ پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ڈی ڈی سی چیئرپرسن پر زور دیا کہ وہ عوامی بہبود کی اپنی کوششوں کو جاری رکھیں اور یوٹی جموں و کشمیر کو ترقیاتی سفر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ DDC Submits memorandum of demands

یہ بھی پڑھیں:

JKCCE Age Relaxation: جے کے اے ایس امتحانات کے لئے عمر کی حد میں رعایت کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.