ETV Bharat / state

DDC Chairman Meets Delegations بڈگام ڈی ڈی سی چیئرمین کا مختلف دیہات کا دورہ - ڈی ڈی سی بڈگام

ڈی ڈی سی بڈگام نے کئی دیہات کا دورہ کرکے عوام کو درپیش مسائل کا نوٹس لیا۔ DDC Chairman Budgam’s Visit

1
1
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 11:48 AM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) بڈگام، نذیر احمد خان نے بڈگام ضلع کے اریپنتھن، گمبورہ، بدران، مکھامہ اور چیارہ گھون گاؤں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مختلف وفود نے ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام سے ملاقات کی اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں درپیش عوامی مسائل ان کی نوٹس میں لائے۔DDC Chairman Budgam Visits Several Villages

نذیر احمد خان نے اریپنتھن علاقے کے لوگوں کو یقین دلایا کہ آنے والے دنوں میں اریپنتھن کے تمام اندرونی روابط کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ لوگوں نے علاقے میں تعمیراتی پروجیکٹس کی شروعات پر ڈی ڈی سی سمیت ضلع انتظامیہ کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں مزید پیش رفت کی امید ظاہر کی۔

مزید پڑھیں: Public Outreach Programme In Budgam بڈگام کے زوہامہ علاقہ میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام کا انعقاد

ڈی ڈی سی چیئرمین نے انہیں بتایا کہ لوگوں کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نذیر احمد خان کے ہمراہ پی ڈبلیو ڈی، (آر اینڈ بی) اور آر ڈی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.