ETV Bharat / state

DDC Budgam Reviews RDD ڈی ڈی سی بڈگام نے محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے بڈگام کے علاقہ رٹھسن میں محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عہدیداروں کو تال میل کے ساتھ کام کرنے کے ہدایت دی۔ DDC Budgam Reviews RDD

DDC Budgam Reviews RDD
ڈی ڈی سی بڈگام نے محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 3:46 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام نذیر احمد خان نے آج بلاک رٹھسن میں محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ پی آر آئی، بی ڈی سی اور ڈی ڈی سی گرانٹس کے تحت کئے جانے والے مختلف کاموں کی پیش و رفت جاننے کے لیے آج محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ DDC Budgam Reviews RDD

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر رٹھسن ہلال عرفات نے مختلف کاموں بالخصوص ایس بی ایم گرامین سمیت مختلف کاموں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے تمام عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ مطلوبہ اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تال میل سے کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں: DC Anantnag Reviews RDD: ڈی سی اننت ناگ نے محکمہ دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا

انہوں نے مزید کہا کہ تمام عہدیدار اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور زمینی سطح پر تمام اسکیموں کے قابل عمل نفاذ کو یقینی بنائیں۔ واضح رہے کہ اس موقع پر اے ڈی ڈی سی بڈگام اکرم اللہ ٹاک، بی ڈی سی رٹھسن فاروق احمد گنائی، بی ڈی او رٹھسن ہلال عرفات اور آر ڈی ڈی بلاک رٹھسن کے تمام ملازمین بھی موجود تھے۔Functioning of RDD at Rathsun Beerwah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.