ETV Bharat / state

DC Budgam Reviews Jal Jeevan Mission Scheme Works: ڈی سی بڈگام نے جل جیون مشن اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈی سی بڈگام نے میٹنگ کے دوران جل جیون مشن کے حوالے سے ضلع بھر میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں، ڈی پی آرز، ٹینڈرنگ، کاموں کی الاٹمنٹس کے حوالے سے افسران سے تفصیلات طلب DC Budgam reviews Jal jeevan mission scheme works کیں۔

dc
dc
author img

By

Published : May 16, 2022, 6:01 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے کانفرنس ہال بڈگام میں ’’جل جیون مشن‘‘ اسکیم کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ DC Budgam on Jal Jeevan Mission ڈی سی نے جل جیون مشن کے حوالے سے جاری تعمیراتی سرگرمیوں، ڈی پی آرز، ٹینڈرنگ، کاموں کی الاٹمنٹس کے حوالے سے متعلقہ افسران سے تفصیلات طلب کی۔ میٹنگ کے دوران ڈی سی بڈگام کو بتایا گیا کہ کل 1275555 دیہی کنبوں میں سے 70606 گھرانوں کو جل جیون مشن کے تحت بذریعے نل پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا۔

ڈی سی نے اسکیم کے تخمینوں، شرحوں پر نظرثانی، ری ٹینڈرنگ، فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کے لیے الاٹمنٹس، پائپ لائن بچھانے اور دیگر متعلقہ کاموں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ DC Budgam reviews Jal jeevan mission scheme works ڈی سی نے اس بات پر زور دیا کہ جل جیون مشن کے تمام کاموں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر انجام دیا جائے۔ اسی کے ساتھ میٹنگ میں متعلقہ افراد کو سائن بورڈ کے ذریعے آئی ای سی کی سرگرمیاں مشتہر کرنے کی ہدایات بھی دی گئیں۔

جائزہ میٹنگ میں ڈی سی بڈگام کے علاوہ جے ڈی پلانگ، ایس ای ہائیڈرالکس، سی ای او، سی ایم او، اے سی پی، ایکزیکٹیو انجینئرز پی ایچ ای، ڈی ایس ڈبلیو سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: جل جیون مشن کے نفاذ کا جائزہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.