ETV Bharat / state

DC Budgam Reviews Navroz Arrangements: ڈی سی بڈگام نے نوروز کے انتظامات کا جائزہ لیا

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے ایک میٹنگ میں آنے والے نوروزِ تہوار کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ DC Budgam Reviews Navroz Arrangements

dc-budgam-shahbaz-ahmed-mirza-today-reviews-navroz-arrangements
ڈی سی بڈگام نے نوروز کے انتظامات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 5:21 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر شہباز احمد مرزا نے آنے والے نوروزِ تہوار کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ DC Budgam Reviews Navroz Arrangements

اس ضمن میں ڈی سی بڈگام نے ایک میٹنگ کی صدارت کی اور متعلقہ افراد پر زور دیا کیا کہ وہ مارکیٹ کی سخت چیکنگ مہم کو یقینی بنائے تاکہ تاجروں کی طرف سے تمام ضروری اشیاء پر سرکاری نرخوں کے ضابطے پر سختی سے عمل کیا جائے۔

ڈی سی نے محکمہ ماہی پروری کو ہدایت کی کہ وہ پہلے سے مقررہ جگہوں پر ٹراؤٹ اور کارپ مچھلی کی فروخت کے لیے دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو آسانی ہو۔

شہباز احمد مرزا تمام متعلقہ منسپل کمیٹیوں کے ایگزیکٹیو آفیسرز کو ہدایت کہ وہ تمام علاقوں میں تہوار سے قبل اور بعد میں خصوصی صفائی مہم چلائیں۔

ڈی سی بڈگام نے ایف سی ایس اینڈ سی اے اور ایم سی کے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ مارکیٹ کا سخت معائنہ کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بازاروں میں بلیک مارکیٹنگ یا غیر منصفانہ تجارتی عمل نہیں ہو رہا ہوں.

محکمہ صحت کو ہدایت کی گئی کہ وہ تمام ذیلی مراکز پر عملہ اور ایمبولینسز کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

راشن کی دستیابی کے حوالے سے اے ڈی فوڈ کو ہدایت کی گئی کہ وہ تمام مراکز پر راشن سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور انہں مزید ہدایت کی گئی کہ وہ تمام مراکز کھلے رہیں گے جو شعیہ آبادی والے علاقوں میں آتے ہیں تاکہ ان کو سہولت فراہم ہوں۔

مزید پڑھیں:

میٹنگ کے دوران چیف اینیمل ہسبنڈری افسر نے بتایا کہ محکمہ نے پولٹری پرندوں کو صارفین کے لیے نشاندہی شدہ جگہوں پر دستیاب رکھنے کے انتظامات کیے ہیں اور اس کے علاوہ موبائل سیل سینٹرز پر بھی صارفین کو مرغیاں فراہم کی جائیں گی.

ڈی سی بڈگام نے محکمہ پی ایچ ای اور پی ڈی ڈی کو شیعہ آبادی والے علاقوں میں بلا تعطل بجلی اور پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا کے علاوہ اس میٹنگ میں جے ڈی پلانگ، انجینئر پی ڈی ڈی ،اے آر ٹی او ، پی ایچ ای ،ایف سی ایس اور سی اے، فشریز ،انمل ہسبنڑری اور منسپل کمیٹیوں کے آفیسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.