میٹنگ میں نمونے جمع کرنے اور ان کی جانچ کرنے، ایس او پیس فار ہوم کورنٹین، انتیظامہ کی جانب سے قرنطینہ سینٹرز میں میئسر سہولیات, ریڈ زون علاقوں کی تازہ صورتحال اور کنٹیکٹ ٹریسنگ وغیرہ موضوع زیرِ بحث لائے گئے.
ڈی سی بڈگام نے افسران کو اس بات کی اطلاع دی کی ضلع میں ایک کووڈ-19 کنٹرول سیل قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد انُ تمام افسران کو ایک دوسرے کے رابطے میں رکھنا ہے جو اس وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے فرائض انجام دے رہے ہے۔
ڈی سی نے ہدایات دی کہ تمام کووڈ-19 نوڈل آفیسران کو اسِ کووڈ-19 کنٹرول سل کے رابطے میں رہیں، وہ اس قائم شدہ سل سے اس وبا کے متعلق جانکاری حاصل کرسکتے ہیں اور شک و شبعہ کو دور کرسکتے ہیں، ساتھ ہی وقت وقت پر آپ کو اس سئل سے ہدایات بھی معصول ہونگے. یہ سئل تمام نوڈل آفیسران سے وقت وقت پر کووڈ-19 وبا کے انتیظامات اور صورتحال کی جانکاری بھی حاصل کرے گا۔
سی ایم او بڑگام ڈاکٹر تجمل احمد خان نے اس موقع پر بولتے ہوئے کہا کہ ہم کم از کم 350 نمونے 10 بلاکوں سے روزانہ جمع کرتے ہیں اور جانچ کے لیے بیجتے ہیں.
اسِ ضمن میں ڈی سی نے ہدایات دی کہ ترجیح بنیاد پر ضلعہ کے بزرگ افراد, ائ ایل آئ, این سی ڈی, حاملہ عورت. خدمات بہم رکھنے والے افراد, فرنٹ لائن ورکرز, ریڈ زونز میں تعینات عملے اور کورنطین مراکز میں کام کر رہے عملے سے نمونے جمح کئے جائے اور جانچ کے لیے بیجے جائے.
ریڈ زونز میں تعینات نوڈل آفیسران انتیظامہ کی مدد سے ان علاقوں میں لاک ڈاون اور دفعہ 144 کو سختی سے عملایا جائے. ان مقاموں میں سوشل ڈسٹنسنگ اور لوگوں کی حرکت پر نظر رکھی جائے. ساتھ ہی گھروں میں کورنطینہ پر رکھے گئے افراد پر مہر لگا دی جائے اور ان کی کڑی نگرانی کی جائے. ہوم کورنطینہ کے ایس او پئس کی صحیح طرح سے پیروی کی جائے. ایک ٹیم وقت وقت پر ان کا جائزہ لیا کرے گی اور اس میں کسی بھی قسم کی قوطاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا.
میٹنگ کے آخر میں ڈی سی بڑگام نے تمام آفیسران کو اپنے فرائض کو صحیح طرح اور ایمانداری سے انجام دینے کی اپیل کی. ساتھ ہی آپسی تال میل بنائے رکھنے سے ہم مل کر اس کوؤڈ-19 وبا کے خلاف جنگ جاری رکھسکتے ہے.