ETV Bharat / state

Cloudburst in Budgam: بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت - بڈگام کی تازہ خبر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خان صاحب علاقے کے کھاریاں گاؤں میں بادل پھٹنے سے ایک 19 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔Cloudburst Kills girl in Budgam

cloudburst  kills 19 year old girl in Budgam
بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت
author img

By

Published : Jul 27, 2022, 11:04 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خان صاحب علاقے کے کھاریاں گاؤں میں بادل پھٹنے سے ایک 19 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔

بادل پھٹنے سے دوشیزہ کی موت

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بڈگام کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے آنے والے سیلاب میں ایک لڑکی روبینہ (19) بیٹی عالم الدین ساکن کھاریاں گاؤں کے طور پر زخمی ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ روبینہ کو فوری طور پر ایس ڈی ایچ خان صاحب لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.