ETV Bharat / state

میونسپل کونسل بڈگام کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں میونسپل کونسل کی جانب سے قصبہ کے 13وارڈز میں صفائی مہم چلائی گئی اس کے علاوہ کئی پبلک مقامات کو سینیٹائز بھی کیا گیا۔

میونسپل کونسل بڈگام کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم
میونسپل کونسل بڈگام کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 7:41 PM IST

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے میونسپل کونسل بڈگام نے 22جون سے قصبہ کے 13وارڈز میں صفائی مہم کا آغاز کیا جو ہفتہ کو اختتام پذیر ہوئی۔

میونسپل کونسل بڈگام کی جانب سے قصبہ میں صفائی مہم

صفائی مہم کے تحت میونسپل کونسل نے کئی علاقوں کی صفائی ستھرائی کے علاوہ پبلک مقامات کی سینیٹائزیشن بھی عمل میں لائی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے میونپل کونسل بڈگام کے چیئرمین نے کہا کہ اس طرح کی مہم عوام کو صاف صفائی کے حوالے سے بیدار کرنے کے لیے انجام دی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں: بڈگام: نارکرہ علاقے میں سڑک بحال کرنے کا مطالبہ

انہوں نے عوام الناس سے گھروں کے ساتھ ساتھ آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.