ETV Bharat / state

بڈگام میں قصاب کی دکان سر بمہر

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سماجی دوری اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں قصاب کی دکان کو سربمہر کیا گیا۔

بڑگام میں قصاب کی دوکان سر بمہر
بڑگام میں قصاب کی دوکان سر بمہر
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:19 PM IST

وسطی کشمیر میں ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جمعے کو کووڈ-19 کے دوران عائد پابندیوں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی پاداش میں ایک گوشت فروش کی دکان کو سربمہر کیا گیا۔

چاڈورہ میں ایک گوشت فروش کے متعلق کووڈ-19 کے چلتے انتظامیہ کی جانب سے عائد پابندیوں، سماجی دوری کے اصولوں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی شکایت ایس ڈی ایم چاڈورہ کو موصول ہوئی۔

شکایت موصول ہونے پر ایس ڈی ایم چاڈورہ نے ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی چاڈورہ، محکمہ سی اے پی ڈی اور محکمہ مال کی ایک ٹیم تشکیل دی اور موقع پر روانہ کیا۔ جنہوں نے موقعے پر پہنچ کر دوکان کو سر بمہر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.