ETV Bharat / state

Budgam Youth Leave Bharat Darshan Tour: بڈگام کے کئی نوجوان بھارت درشن ٹور پر روانہ - سویک ایکشن پروگرام

بڈگام پولیس Budgam Police نے ضلع کے مختلف نوجوانوں کو ’’بھارت درشن ٹور‘‘ Bharat Darshan Tour پر روانہ کرنے سے قبل ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔

بڈگام کے کئی نوجوان بھارت درشن ٹور پر روانہ

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 4:45 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ’’سویک ایکشن پروگرام‘‘ کے تحت کئی نوجوانوں کو ’’بھارت درشن‘‘ ٹور پر روانہ Budgam Youth Leave for 7 day Bharat Darshan Tour کیا۔

بڈگام کے کئی نوجوان بھارت درشن ٹور پر روانہ

نوجوانوں کو سات روزہ ٹور پر روانہ کرنے سے قبل ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، بڈگام میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، Budgam Youth Leave for 7 day Bharat Darshan Tour جس میں آئی جی پی کشمیر وجے کمار سمیت اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر، ایس ایس پی بڈگام نے نوجوانوں سے خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت درشن ٹور کے دوران Budgam youth bharat Darshan Tourنوجوانوں کو ملک بھر میں مختلف شہروں کے تاریخی مقامات کا دورہ کرایا جائے گا۔

انہوں نے نوجوانوں سے بھارت درشن ٹور سے مکمل استفادہ حاصل کرنے کی تلقین کی۔ پولیس افسران کے مطابق ٹور میں نوجوانوں کو دہلی اور چنئی کے کے علاوہ دیگر کئی تاریخی مقامات کا دورہ کرایا جایے گا، اس دوران انکے قیام و طعام کا بھی بہتر انتظام کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.