ETV Bharat / state

بڈگام: پٹرول پمپ سے لاکھوں کی چوری - پیٹرول پمپ سے تین لاکھ روپے نقد لوٹ

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پیٹرول پمپ سے تقریباً تین لاکھ سے زائد نقد رقم لوٹ لی۔

لاکھوں کی نقد چوری
لاکھوں کی نقد چوری
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 11:02 PM IST

شام کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام کے سوئی بُگ نادیگام میں واقع ایک پیٹرول پمپ سے تین لاکھ روپے نقد لوٹنے کے بعد راہ فرار اختیار کر لی۔

پولیس ذرائع کے مطابق لٹیرے پیٹرول پمپ میں گھس کر یہ رقم لوٹ لی ہے۔

پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.