ETV Bharat / state

دو مقامات پر سکیورٹی اہلکار حادثاتی فائرنگ میں زخمی - Accidental Fire

بڈگام میں ہیڈ کانسٹیبل اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر اچانک گولی نکلنے سے زخمی ہوا ہے۔ وہیں کپوارہ میں بھی دو آرمی جوان حادثاتی فائرنگ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

بڈگام :سیکیورٹی اہلکار حادثاتی فائر کھلنے سے شدید زخمی

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 3:13 PM IST

Updated : Nov 26, 2020, 7:26 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سی آر پی ایف کیمپ واقع ہمہامہ میں ایک سیکیورٹی اہلکار کی اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلی جس کے نتیجے میں مزکورہ اہلکار شہید زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل ایس برالی اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر اچانک گولی نکلنے سے زخمی ہوا ہے۔ ہیڈ کانسٹیبل کو 92 بیس آرمی اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا جہاں پر اس کا علاج و معالجہ چل رہا ہے۔'

مزکورہ سیکیورٹی اہلکار کی شناخت ایس برالی کے طور پر ہوئی ہے اور یہ 25 کائی بٹالین سی آر پی ایف سے وابستہ ہے جس کا کیمپ ہمہامہ میں واقع ہے۔

وہی ضلع کپوارہ میں بھی آرمی کے دو جوان حادثاتی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر اچانک گولی نکلنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ دونوں جوان آرمی کے 47 آر آر سے وابستہ ہیں۔ جن کی شناخت لکھویندر سنگھ اور مہندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ان دونوں کو بھی 92 بیس آرمی اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج چل رہا ہے۔

Last Updated : Nov 26, 2020, 7:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.