ETV Bharat / state

بڈگام: منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں سرپنچ گرفتار - فی الحال سرپنچ کو بڈگام پولیس اسٹیشن

پنجاب پولیس نے بڈگام میں سرپنچ کو منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پنجاب پولیس نے بڈگام پولیس کی مدد سے سرپنچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے گرفتار کر لیا یے۔

budgam-punjab-police-arrests-sarpanch-in-drugs-case

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:29 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج پنجاب پولیس نے ایک سرپنچ کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے سرپنچ کو منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس نے بڈگام پولیس کی مدد سے سرپنچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے گرفتار کر لیا۔

ویڈیو

پنجاب پولیس کا کہنا ہے گرفتار شدہ سرپنچ کے خلاف سنہ 2011 کا منشیات کیس درج ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق کورٹ میں سرپنچ نے بیل کو جمپ کرایا جسکے بعد اسے بیل مل گئی۔ لیکن اسکے بعد پولیس نے معاملے کی دوبارہ جانچ کی اور سرپنچ کے نام وارنٹ جاری کیا۔ اسکی جانکاری پنجاب پولیس آپریشن کے سب انسپکٹر نے ای ٹی وی بھارت کو دی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ سرپنچ کی تحویل سے پنجاب پولیس نے دو ہزار گیارہ میں ایک کیلو چرس بر آمد کیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ گرفتار شدہ سرپنچ کو کل پنجاب لیا جایے گا۔ فی الحال سرپنچ کو بڈگام پولیس اسٹیشن میں حراست میں رکھا گیا ہے۔'

گرفتار شدہ سرپنچ کی شناخت وولینہ بڈگام کے محمد قاسم کے طور پر ہویی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.