ETV Bharat / state

Budgam Police Drive Against Drugs بڈگام پولیس کی جنگلی گھاس بھنگ کے خلاف مہم

بڈگام پولیس نے بھنگ کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا ہے۔ بھنگ کے خلاف جنگ نامی مہم کے تحت پولیس نے اپنے اہلکاروں پر مشتمل ٹیم کے ذریعہ بھاری مقدار میں جنگلی گھاس پھوس بھنگ کو ٹھکانے لگایا۔ Budgam Police Launched Drive against Bhung

Budgam Police Drive Against Drugs
Budgam Police Drive Against Drugs
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 1:18 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے “بھنگ کے خلاف جنگ” مہم شروع کر دی۔ بڈگام پولیس کے اہلکاروں پر مشتمل ایک مشترکہ ٹیم جس کی سربراہی ایس ایچ او بڈگام انسپکٹر آفتاب احمد لون اور میونسپل کمیٹی بڈگام نے پولیس اسٹیشن بڈگام کے دائرہ اختیار میں آنے والے مین ٹاؤن بڈگام اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جنگلی جڑی بوٹیوں کے خلاف ایک خصوصی مہم چلائی اور بھاری مقدار میں جنگلی گھاس پھوس (بھنگ)کو تلف کیا۔ Budgam Police Launched a Drive against Wild Weed Bhung

یہ بھی پڑھیں:

اسی طرح کی مہم کو ایک مشترکہ ٹیم جس میں پولس چوکی وتری ہیل کے افسران اور محکمہ ایکسائز کے افسران بھی شامل تھے اور جس کی سربراہی نائب تحصیلدار مشتاق احمد اور چوکی آفیسر وتری ہیل کے انسپکٹر آر یاسین نے پولیس پوسٹ وتری ہیل کے دائرۂ اختیار میں آنے والے مین ٹاؤن واٹرہیل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جنگلی جڑی بوٹیوں خصوصاً بھنگ کے خلاف مہم کا آغاز کیا۔

مقامی لوگوں نے مشترکہ ٹیموں کی طرف سے کی گئی کارروائی کو بڑے پیمانے پر سراہا ہے۔ عوام بالخصوص سماجی تنظیموں کے تمام ممبران سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ منشیات اور سائیکو ٹراپک اور ممنوعہ اشیاء کی غیر قانونی فروخت خریداری یا کاشت کی اطلاع متعلقہ پولیس یونٹوں کو دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.