ETV Bharat / state

Budgam Traffic Advisory ماگام میں ماتمی جلوس کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

ماگام قصبے میں 19 اگست یعنی (2 صفر المظفر) کو نکالے جانے والے ماتمی جلوس کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

budgam-police-issued-road-map-and-traffic-advisories-for-2nd-safar-in-magam-town
ماگام میں ماتمی جلوس کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری
author img

By

Published : Aug 18, 2023, 9:12 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس کی جانب سے 2 صفر المظفر (19 اگست) کے پیش نظر کرالہ- ڈانگر پورہ ماگام سے مرکزی امام بارگاہ یگی پورہ ماگام تک ایک بڑا جلوس نکالا جارہا ہے جس کے لیے ماگام بڈگام (سرینگر-گلمرگ روڈ) پر ٹریفک کی بھیڑ سے بچنے اور عام لوگوں اور مسافروں کی سہولت کے لیے مندرجہ ذیل ٹریفک ایڈوائزی پر جاری کی گئی ہے۔

ناربل سے آنے والی اور بیروہ جانے والی ٹریفک کو کانہامہ چوک پر بٹ پورہ-روشن آباد-ایس کے پورہ-رڈبگ-بیروہ کے راستے موڑ دیا جائے گا۔

سرینگر سے گلمرگ-ٹنگمرگ جانے والے ٹریفک جو ناربل سے ہوتے ہوئے کانہامہ چوک پر موڈ کر نوری پورہ- آرچندرہامہ- گنڈ خواجہ قاسم- کونگمڈورہ- نولری- لالپورہ- این ٹی آر کے راستے منگلورا میں موڑ دیا جائے گا۔

ٹنگمرگ-گلمرگ-کنزر سے سری نگر جانے والی بھاری گاڑیوں کو منگلورہ پر موڈ دیا جائے گا جو لال پورہ-ماموسہ-شیرپورہ-زنگم پر قومی شاہراہ کے راستے سرینگر جائے گے۔

ٹنگمرگ-گلمرگ-کنزر سے سرینگر جانے والی ہلکی گاڑیوں کو چیچلورہ پر موڈ دیا جائے گا اور کرالپورہ ماگام-احمد پورہ-کونگمڈورہ-سنگھ پورہ پر قومی شاہراہ کے راستے سرینگر جائے گے اور اس روٹ پر صرف ایک طرفہ ٹریفک کی اجازت ہوگی۔

ٹنگمرگ-کنزر سے بیروہ جانے والی ٹریفک کو گوئیگام-بدرن-بیروہ کے راستے چیچلورا میں موڑ دیا جائے گا۔ وہیں بیروہ سے سرینگر جانے والی ٹریفک کو وتہ ماگام کراسنگ پر موڈ کر وتہ ماگام-پٹھ کانہامہ-بٹہ پورہ-این ٹی آر سے ہوتے ہوئے بونہ-کانہامہ میں موڑ دیا جائے گا۔ وتہ ماگام کراسنگ سے بٹہ پورہ چوک تک اس راستے پر صرف ایک طرفہ ٹریفک کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیں: Budgam Traffic Advisory ماگام میں ماتمی جلوس کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری

ٹنگمرگ-گلمرگ- بیروہ سے کنزر جانے والی ٹریفک کو بدرن کراسنگ پر بدرن-گوئیگام این ٹی آر کے راستے چیچلورا میں موڑ دیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس نے عوام الناس سے گزارش ہے کہ ٹریفک جام اور تکلیف سے بچنے کے لیے پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.