ETV Bharat / state

Police Felicitated NEET Qualifiers ایس ایس پی بڈگام نے نیٹ کوالیفائی طلباء کو مبارکباد دی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ایس ایس پی طاہر سلیم خان نے آج ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر بڈگام کے کانفرنس ہال میں ضلع کے NEET کوالیفائر طلباء کو مبارکباد دی۔ اس باوقار قومی سطح کے کمپٹیٹیو امتحانات میں اچھے رینک حاصل کرنے والے طلبا سے امید ظاہر کی کہ وہ علاقے کے دیگر نوجوانوں کو ایسے ہی باوقار امتحانات میں کامیاب ہونے کی ترغیب دیں گے۔

ایس ایس پی بڈگام نے نیٹ کوالیفائر طلباء کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 4:46 PM IST

بڈگام: ایس ایس پی نے کوالیفائرز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، طلباء کو صرف رہنمائی، مناسب مشاورت اور زندگی کے تمام شعبوں میں خود کو ثابت کرنے اور معاشرے کی بہتری کے لیے خدمت کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔ معاشرے کی ترقی کے لیے کمپٹیٹیو امتحانات کے لیے چینلائز کیا جائے۔ انھوں نے طلبا کو یہ بھی مشورہ دیا کہ وہ اپنے عزم پر توجہ مرکوز رکھیں اور دوسروں کے لیے مشعل راہ بنیں۔ انھوں نے کہا کہ NEET کوالیفائرز نے بڈگام کے لوگوں کا نام روشن کیا ہے۔

جن طلبا کو اس اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ان کے نام درجہ ذیل ہیں۔

فضا امین دختر محمد امین ڈار

ثاقب احمد ملک ولد غلام احمد ملک

سید سیرت دختر سید مشتاق

سید عظمیٰ بخاری دختر سید پرویز احمد بخاری

فیصل فیاض ولد فیاض احمد

مصباح مشتاق دختر مشتاق حسین یتو

وارث جمشید ولد جمشید احمد خان

مسیحہ سرفراز دختر سرفراز ہنڈو

ایس ایس پی بڈگام اور ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر بڈگام نعیم وانی، ایس ڈی پی او خانصاحب غلام محی الدین کی موجودگی میں نیٹ (این ای ای ٹی) کوالیفائز کو اعزازی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔ DAR DPL بڈگام اویس راشد، ایس ایچ او بڈگام اور بڈگام پولیس کے دیگر افسران نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ اس طرح کی تقریب کا مقصد ایسے طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرانا ہے۔ بات قابلِ ذکر ہے کہ ایس ایس پی بڈگام کی جانب سے نیٹ امتحانات میں ضلع بڈگام کے تمام کامیاب طلبا کو بلایا گیا تھا یا نہیں یہ موضوع زیر بحث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Nasha Mukt Bharat Abhiyan Campaign بڈگام میں منشیات کی لت سے پاک معاشرہ بنانے کا عہد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.