ETV Bharat / state

Two Drug Peddlers arrested in Budgam بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء و نقدی برآمد - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بڈگام پولیس نے علاقہ میں دو منشیات فروشوں کو نشہ آور اشیاء کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے ممنوعہ اشیا اور نقدی بھی برآمد کی ہے۔ Budgam Two Drug Peddlers arrested

Budgam police arrests drug Pedlars contraband substances

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 1:08 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس تھانہ بڈگام کو کری پورہ کراسنگ کے قریب ریلوے اپروچ روڈ پر ممنوعہ اشیاء کی غیر قانونی فروخت کی اطلاع موصول ہوئی جس کے مطابق تھانہ بڈگام کی پولیس پارٹی نے موقع پر چھاپہ مار کر 02 افراد کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا، جن کی شناخت پرویز احمد ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن نارکرہ اور وقار منظور ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکن راولپورہ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پولیس نے مذکورہ اشخاص کی تلاشی لینے پر 10۰60 گرام ہیروئن جیسی ممنوعہ اشیاء اور 02 سیل فون کے ساتھ ساتھ نقد رقم 12,080 روپے برآمد کیے ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے ایک کار بھی برآمد کی ہے۔ جپسی گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر HP52B-3128 کو بھی سیز کیا گیا، جس میں یہ ملزمان مشترکہ طور پر ان ممنوعہ اشیاء کو فروخت کر رہے تھے۔

پولیس نے ان منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس تھانہ بڈگام میں زیر حراست رکھا ہے۔ اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 304/2022 جو این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پی ایس بڈگام میں درج کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.