ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی

بڈگام پولیس نے ممنوعہ اشیاء کے ساتھ ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش کی شناخت وراگام بیروہ کے طارق احمد ملک ولد علی محمد کے طور پر ہوئی ہے۔Drug peddler arrested In Budgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 6:01 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڈگام سے ایک منشیات فروش کو ممنوعہ مادہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔Drug peddler arrested In Budgam

اطلاع کے مطابق پولیس نے بیروہ کے واراگام میں ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے پایا۔ پولیس نے اسے رُکنے کا اشارہ کیا تاہم اس شخص نے جونہی پولیس پارٹی کو دیکھا تو اس نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے بڑی مہارت کے ساتھ اسے پکڑ لیا۔

پولیس نے مذکورہ شخص کی ذاتی تلاشی کے دوران ممنوعہ مادہ (چرس اسٹکس 39 عدد) جس کا وزن 1 کلو 45 گرام تھا برآمد کی۔ گرفتار شخص کی شناخت طارق احمد ملک ولد علی محمد ملک ساکنہوراگام بیروہ کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Fukki Recovard in Kulgam کولگام میں منشیات فروش سے فکی برآمد

اس ضمن میں پولیس نے پولیس اسٹیشن بیروہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 169/2022 درج کرکے تفتیش شروع کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.