ETV Bharat / state

Timber Seized in Budgam: بڈگام میں دو لکڑی اسمگلر گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے کے رٹھسن گاؤں میں پولیس نے دو لکڑی اسمگلروں کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ان اسمگلروں کے قبضے سے غیرقانونی طور پر سمگل کی جارہی لکڑی کو بھی ضبط کر لیا۔ Timber Seized In Budgam

budgam-police-arrests-02-timber-smugglers-in-beerwah
بڈگام میں دو لکڑی اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 16, 2022, 6:51 PM IST

بڈگام: بڈگام کے بیروہ علاقے کے رٹھسن گاؤں میں پولیس نے دو لکڑی اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان اسمگلروں کے قبضے سے غیرقانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی بھی ضبط کر لی۔Timber Seized In Budgam

تفصیلات کے مطابق رٹھسن کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس پارٹی بیروہ نے ایک لوڈ کرئیر رجسٹریشن نمبر JK13E-8766 کی تلاشی لی۔ چیکنگ کے دوران پولیس نے گاڑی سے 39 لکڑی کے لٹھے (Wooden Logs) برآمد کیے۔ یہ لٹھے غیر قانونی طور پر سمگل کیے جارہے تھے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس سلسلے میں گاڑی میں سوار دو اسمگلروں کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت سراج الدین بھٹ ولد غلام احمد بھٹ اور سجاد احمد بھٹ ولد ثناء اللہ بھٹ کے طورِ پر ہوئی ہے جو رٹھسن بیروہ کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں لوڈ کرئیر کو بھی ضبط کر لیا۔ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بیروہ میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 56/2022 درج کی گئی اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.