ETV Bharat / state

Budgam Police Arrested Two Drug Dealers بڈگام پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا - Police Arrested two Drug Dealers

بڈگام پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف لڑائی جاری رکھی ہے اور دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔ Notorious Drug Pedlars Arrested in Budgam

budgam-police-arrested-two-drug-dealers
budgam-police-arrested-two-drug-dealers
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 3:10 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کی بدعت کو معاشرے سے ختم کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھتے ہوئے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔ Central Kashmir Budgam District پولیس پوسٹ ہمہامہ کی نفری نے شیخ پورہ ناکہ چیکنگ پوائنٹ پے 02 مشکوک افراد کو دیکھا اور رکنے کا اشارہ دیا. انہوں نے موقع سے بھاگنے کی کوشش کی مگر پولیس نے محتاط طریقہ اختیار کرکے ان کو گرفتار کرلیا۔ Budgam Police Arrested two Drug Dealers

بڈگام پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

یہ بھی پڑھیں:

ان دونوں منشیات فروشوں کی تلاشی کرنے پر پولیس نے ان کی تحویل سے مندرجہ ذیل اشیاء برآمد کی ہے۔
( 1) سپاسکور وان پلس ( Spasscore-Von Plus Capsules) 183 کیپسولز
( 2) 1.5 گرام ہیروئن جیسی اشیاء
( 3) نقدی 29050 روپے
( 4) بلینک چیک بکس 04 جو جے کے بینک کے دستخط کردہ ہیں۔

گرفتار شدہ منشیات فروشوں کی شناخت تنویر احمد گنائی ولد غلام نبی گنائی ساکن اومپورہ بڈگام اور لطیف احمد پال ولد عبدالعزیز پال ساکن شیخ پورہ کے طور پر بتائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 258/2022 درج کی گئی جو کہ این ڑی پی ایس ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوا ہے۔ اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.