ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - بڈگام پولیس

ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے پہلے سے درج ایف آئی آر 117/2022 کے سلسلے میں ایک اور منشیات فروش کو گرفتار Budgam Police arrested Drug Peddler کرکے اس کی تحویل سے منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 6:22 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں منشیات سے متعلق درج ایک کیس (ایف آئی آر نمبر 117/2022) ) کی تحقیقات کے دوران بڈگام پولیس کو کیس سے جڑے ایک اور منشیات فروش کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی جس کی بنیاد پر بڈگام پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے کوڈین پھاسفیٹ سیرپ کی ایک بوتل اور 5.5 کلو گرام پوست کا بھوسہ برآمد کر لیا۔

پولیس نے گرفتار کیے گئے منشیات فروش کی شناخت عارفت احمد یتو ولد محمد مقبول یتو ساکنہ ڈلی پورہ، چاڈورہ کے طور پر کی ہے۔ Police Arrests Drug Peddler in Budgamبڈگام پولیس کے مطابق اس کیس (ایف آئی آر نمبر 117/2022) کے تحت ’’پہلے ہی ایک بدنامہ زمانہ منشیات فروش فردوس احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکنہ چاڈورہ پولیس حراست میں ہے اور اسی نے تفتیش کے دوران اپنے ایک اور ساتھی - منشیات فروش - کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔‘‘

بڈگام پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فردوس احمد کو 26 جون 2022 کو (cholorpheniramine maleate ) کوڈین پھاسپیٹ سیرپ کی 66بوتلوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.