ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested بڈگام میں منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار

بڈگام پولیس نے کمرو کراسنگ کے قریب ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش کی شناخت محمد مقبول ملکولد غلام نبی ملک ساکن وارگام (بڈگام) کے طور پر ہوئی ہے۔Drug Peddler Arrested

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 10:37 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے ۔ منشیات فروش کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔

پولیس کے مطابق کمرو کراسنگ کے قریب معمول کی گشت کے دوران پولیس پارٹی نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو روکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کا پیچھا کر کے اسے گرفتار کیا ہے۔تلاشی کے دوران پولیس نے مذکورہ شخس کے قبضے سے 1,260 گرام چرس جیسی اشیاء برآمد کی۔

مزید پڑھیں: Drug Peddlers Booked Under PSA بڈگام میں پانچ منشیات فروش پی ایس اے کے تحت گرفتار

گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت 22 سالہ محمد مقبول ملک (عرف عام ساحل) ولد غلام نبی ملک ساکنہ وارگام (بڈگام) کے طور پر ہوئی ہے ۔اس ضمن میں پولیس نے ایف آئی آر زیرِ نمبر 149/2022 این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بیروہ میں درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.