ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - بڈگام پوست کا بھوسہ برآمد

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار Budgam Police Arrested Drug Peddler کرکے اس کی تحویل سے تقریباً 10 کلو گرام پوست کا بھوسہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Drug peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروش گرفتار کرلیا

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 8:56 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر پولیس نے ضلع بڈگام کے حبک، ٹینگو علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک نجی کار زیر رجسٹریشن نمبر JK05E-6978 کو روک کر اسکی تلاشی لی۔ Budgam Police Arrested Drug Peddlerبڈگام پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران گاڑی سے 10 کلو گرام پوست کا بھوسہ برآمد کیا گیا جس کے بعد گاڑی ڈرائیور کو حراست میں لیکر منشیات کو ضبط کر لیا گیا۔

بڈگام پولیس نے حراست میں لیے گئے منشیات فروش کی شناخت نثار احمد ڈار ولد محمد اسحاق ڈار ساکنہ حبک ٹینگو کے طور پر کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر 81/2022 پولیس اسٹیشن ماگام میں درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Drug Peddling in Budgamپولیس نے عوام سے منشیات فروشی کا قلع قمع کرنے میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: بڈگام: منشیات کی لت سے نوجوانوں کو بچانے کی ہر تدبیر ناکام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.