ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested in Budgam: بڈگام میں دو عسکریت پسند معاون گرفتار - BUDGAM LATEST NEWS

سکیورٹی فروسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بڈگام کے رتھ سن بیرواہ  علاقے سے کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق معاونین سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔Militant Associate Arrested In Budgam

budgam-police-arrested-2-militant-associates
بڈگام میں دو عسکریت پسند معاون گرفتار
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 7:22 PM IST

Updated : Apr 9, 2022, 7:28 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے بڈگام میں واقع رتھ سن بیرواہ میں پولیس فوج کی 2 آر آر اور 179 سی آر پی ایف بٹالین نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے دو معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ کی شناخت واجد یوسف اخون ولد محمد یوسف اخون ساکن رتھ سن بیرواہ اور محمد اشرف شیخ ولد ولی محمد شیخ ساکن کاووسہ خالصہ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد سے ایک چائنیز پستول، 02 پستول میگزین، پستول کے 12 راؤنڈ برآمد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس مناسبت سے پولیس اسٹیشن بیرواہ میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 35/2022 کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Apr 9, 2022, 7:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.