ETV Bharat / state

ڈی سی آفس بڈگام کے روبرو لوگوں کا احتجاج - ٹرانسمیشن لائن کا کام اسٹار لائٹس کمپنی کے ذریعہ کیا جا رہاہے

ڈی سی آفس بڈگام کے روبرو بہشت زہرا پارک میں آج خان صاحب بلاک کے کئی علاقوں سے آئے لوگوں نے احتجاج کیا۔

ڈی سی آفس بڈگام کے روبرو لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 8:24 PM IST

احتجاجیوں کے مطابق خان صاحب کے کژھ واڑی، برنوارڈ و دیگر آس پاس علاقوں میں ایک ٹرانسمیشن لائن کا کام جاری ہے، یہ ٹرانسمیشن لائن کا کام اسٹار لائٹس کمپنی کی جانب سے جاری ہے۔

ڈی سی آفس بڈگام کے روبرو لوگوں کا احتجاج

اس ٹرانسمیشن لائن کے بنانے میں لوگوں کی زمینیں بھی آئی لوگوں نے بغیر مداخلت اپنی زمین دی اور بدلے میں معاوضے کا مطالبہ کیا۔ ان لوگوں نے کہا کہ' اس معاملے میں کمپنی سے لوگوں سے پیسے وصولنے کے لئے انہوں نے مقامی مشتاق احمد نامی شخص کو اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے، جو ان کے مطالبات کو کمپنی تک پہنچا رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ' ہماری جانب سے مقرر کردہ نمائندہ خان صاحب بڈگام سے ایک مدثر نامی شخص خلاف ہو گیا ہے اور وہ مشتاق کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدثر نامی شخص نے ماضی میں علاقے کے لوگوں سے پیسے وصولے ہیں لہذا وہ اس مرتبہ دھوکہ میں نہیں آئیں گے اور اپنے نمائندہ کو کسی طرح کا بھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔

ایک احتخاجی نے کہا کہ' ہمیں اپنے نمائندہ مشتاق احمد پر پورا بھروسہ ہے تو پھر ہم کسی اور کو اپنا نمائندہ کیوں چنیں۔ وہیں علاقے کے بی ڈی سی خانصاحب کے ترجمان شوکت احمد گنائی نے کہا کہ' اگر لوگ کسی کے تعاون سے خوش ہیں تو پھر کسی اور کو مداخلت کیوں کرنی ہے' احتجاجیوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں، اگر مشتاق احمد کو کچھ ہوا یا ان کے خلاف کوئی سازش کی گئی تو اس کا ذمہ دار مدثر ہوگا'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.