ETV Bharat / state

Muqaddas Qualfies UPSC in Last Attempt: یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے والے بڈگام کے محمد مقدس - یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی

یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے بڈگام ضلع کے محمد مقدس کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 7:23 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے محمد مقدس حسین نے یو پی ایس سی ’’آئی اے ایس ریزرو لسٹ‘‘ میں جگہ بنا کر پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ خانپورہ، بڈگام سے تعلق رکھنے والے حسین کی کامابی پر انکے اعزہ و اقارب پھولے نہیں سما رہے۔ حسین اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والد کے سر باندھ رہے ہیں۔ Rendezvous with UPSC qualifier from Central Kashmir

یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے والے بڈگام کے محمد مقدس

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کے دوران حسین نے اپنے والد کی ستائش کرتے ہوئے کہا: ’’میرے والد ہی میرے آئیڈل ہیں، انہوں نے ہر وقت اور ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی۔‘‘ حسین نے یو پی ایس سی کے ’’آخری اٹیمپٹ‘‘ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ حسین کا کہنا ہے کہ گزشتہ امتحانات میں کامیاب نہ ہونا ان کے لیے ’’ناکامی‘‘ نہیں بلکہ ایک سبق کے مانند ہے۔ انہوں نے طلبہ، جو مسابقتی امتحانات میں کامیاب قرار نہیں دئے گئے، کو ہمت نہ ہارنے اور کوشش جاری رکھنے کا مشورہ دیا۔ Muqaddas of Budgam Cracks UPSC

متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے حسین نے کہا کہ وہ ضرورتمندوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے سیول سروس نے انہیں ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔

مزید پڑھیں: DDC Doda Felicitates UPSC Qualifier: یو پی ایس سی میں ہونے والے انجیت سنگھ کو اعزاز سے نوازا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.