ETV Bharat / state

بڈگام انکاؤنٹر، عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب - ARMS AND AMMUNITION RECOVERED

سکیورٹی اہلکار جب ایک مخصوص مقام کی طرف پہنچے تو وہاں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

BUDGAM: MILITANTS ESCAPE, ARMS AND AMMUNITION RECOVERED
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:26 AM IST

Updated : Jun 11, 2020, 12:16 PM IST

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے علاقہ پٹھان پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران گولیوں کی آواز سُنائی دی۔ تاہم عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

سکیورٹی فورسز نے مزکورہ مقام سے ایک پستول، ایک گرینیڈ، تین میگزین اور ایک بٹوا برامد کیا ہے۔

اہلکاروں نے اس دوران دو افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔

بڈگام انکاؤنٹر، عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب

اس سے قبل جموں و کشمیر پولیس، آرمی اور سی آر پی ایف کو مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد ایک وسیع علاقہ میں تلاشی مہم شروع کی گئی۔

سکیورٹی فورسز جب ایک مخصوص مقام کی طرف پہنچے تو وہاں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

مختصر دورانیہ تک گولیوں کا تبادلہ ہونے کے بعد علاقہ میں خاموشی ہے۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے مشتبہ عسکریت پسندوں کی تلاش میں محاصرے کا دائرہ وسیع کر دیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کو چمکہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

Last Updated : Jun 11, 2020, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.