ETV Bharat / state

MGNREGA Engineers protest: بڈگام: ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

ایم جی نریگا انجینئرس ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز بڈگام میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ MGNREGA Engineers protest

بڈگام: ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

author img

By

Published : May 31, 2022, 7:52 AM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آل ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن نے ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ کے خلاف پیر کے روز احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ بارہ برسوں سے وہ ایک ہی تنخواہ پر ہیں اور ان کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج تک انکے ساتھ کئی وعدے کئے گئے لیکن ایک بھی پورا نہیں کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ انہوں نے کئی مرتبہ اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ MGNREGA Engineers protest in Budgam

بڈگام: ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

آل ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ وہ گزشتہ پندر روز سے زائد احتجاج پر ہیں لیکن ان پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے آج انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی اور ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے تمام مسائل حل کئے جائے۔ MGNREGA Engineers Association

واضح رہے کہ ایم جی نریگا انجینئرس ایسوسی ایشن جموں کئی روز سے ہڑتال پر ہے انہوں نے 25 مئی کو اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کو مزید دس دن بڑھا دیا جس کے حق میں وادی کے کئی اضلاع میں بھی ایم جی نریگا انجینئرز ایسوسی ایشن نے ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ Engineers raise demands

یہ بھی پڑھیں : Engineers Protest at Jantar Mantar: بے روزگار انجینئروں کا جنتر منتر پر مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.